Skip to main content

How to cook goat trotters/ Mutton Paye


 

Howto cook goat trotters 🐐 Mutton Paya |Perfect recipe Delicious Tasty |ZahoorTariq #cook #recipe #food
Mutton Paya or goat trotters is a soup curry, are traditionally slow cooked with spices. The juicy marrow & the cartilaginous joints of the goat trotters makes this Mutton Paya curry more delicious & tasty.
Paye or Paya is one of the popular Pakistani, Indian, Bangladeshi curry recipe.  Serve in breakfast, but also go delicious in lunch and dinner Nan or quacha.
It is highly nutritious rich in protein and minerals. Bone broth is full of healing elements like collagen, glutamine, glycine, and proline. it is beneficial for human body in many ways. It imparts immunity and energy, aids sleep and improves memory. Very effective in the development of joints and bones and skin. Most people think that it causes weight gain.  But not at all, it helps to lose weight.

INGREDIENTS :-
PAYA MASALA /TROTTERS MIX SPICES POWDER :
Red chilli powder = 2tbsp
Kashmiri red chilli powder = 2tbsp 
Turmeric powder = 1tsp
Cumin seeds = 2tsp
Black pepper = 1 tsp
Coriander seeds = 3 tbsp
Cloves = 3
Green cardamom =2
Black cardamom =1 big
Bay leaves = 1
Cinnamon sticks = 1 inch
Nutmeg = ¼ piece
Salt = 1 tsp

Method : Dry roast all items in a pan and than grind them well in grinder until become powder form.

goat paya recipe, goat paya banane ka tarika,
best goat paya recipe, goat paya curry, goat paya curry recipe, goat paya cooking, goat feet paya recipe, goat siri paya street food, goat paya street food india, recipe for goat paya,
goat paya good for health, how make goat paya, goat paya in pakistan, goat paya in slow cooker, goat ka paya recipe, goat leg paya recipe, goat leg paya eating, paya goat meat,
mutton paya goat trotters, goat mutton paya recipe, recipe of goat paya
কিভাবে ছাগল ট্রটার রান্না করতে | মাটন পায়ে?
كيف لطهي كوارع الماعز | لحم الضأن بايا؟
Paano Magluto ng Mga Trotters ng Kambing | Mutton Paya?
Wie kocht man Ziegenfüße | Hammel Paya?
કેવી રીતે બકરી trotters રાંધવા માટે | મટન paya
बकरी ट्रेटर कैसे पकाने के लिए |
Cara memasak kaki kambing | mutton paya?

Echki yirtqichlarini qanday tayyorlash mumkin | qo'y go'shti paya?
Как приготовить козлиные рысаки | пая из баранины?

Procedure  Step by step urdu !

7:32 AM

مٹن پایا


السلام علیکم !  دوستو   آج ہم بنانے جا رہے ہیں "بکرے کے پائے" ۔

کام شروع کرتے ہیں پائوں کا معائنہ کرتے ہیں اگر اس میں کہیں پر کوئی بال وغیرہ رہ گیا اس کو چھری سے ہٹا دیتے  اور صاف کر دیتے ہیں

پائوں کو تسلے میں رکھتے ہیں چار کھانے کے چمچے آٹے کے چھڑک دیتے ہیں

ایک چائے کا چمچ نمک اور اس میں شامل کر دیتے ہیں اور ان کو اچھی طرح سے  مسل مسل کے لگا دیتے ہیں اس طرح سے کہ کوئی حصہ آٹے  لگنے سے رہ  نہ جائے اور اس کو بیس منٹ کیلئے چھوڑ دیتے ہیں 

بیس منٹ  کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہ اس کے آٹا اچھی طرح سے چپک گیا ہے اور اب اس  آٹے کو انگلی اور انگوٹھے  کی مدد سے رگڑتے ہیں اور اسطرح رگڑتے ہیں کہ اگر کوئی بال یا میل چپکا رہ گیا ہو تو وہ آٹے کے ساتھ ہی اتر جائے

اس عمل سے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس کے اوپر جمی بھی میل بھی بہت اچھی طرح سے صاف ہو جاتی ہے

بہتے پانی کی مدد سے پائوں کو اچھی طرح سے دھو لیتے ہیں۔۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پہلے کی نسبت بہتر اور زیادہ صاف نظر آ رہے ہیں دھونے کا کام کرنے کا عمل مکمل ہوتا ہے۔ ہانڈی کو چھولے پر چڑھا دیتے ہیں دو کھانے کے چمچے  کھانا پکانے کا تیل  شامل کر دیتے تیل اچھی طرح سے گرم ہو جائے  تو اس میں  ایک چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال دیتے ہیں  ادرک لہسن کا پیسٹ اس وقت تک بھونے گے کہ اس کا کچا پن ختم ہو جائے ۔اور اس میں لہسن کے بھنے کی خوشبو آنے لگے !

ادرک لہسن کے بھونے کی خوشبو آنے لگی ہے لہذا اس میں ہم پائے شامل کرتے ہیں ۔ تیز آنچ پر ان پائوں کو ہم دو منٹ کیلے بھون لیں گے۔  اس عمل سے پائوں میں موجود ایک ناگوار سی مہک ختم ہو جاتی ہے۔ 

دوستوں! اگر آپ کو ہماری یہ کوشش اچھی لگی ہے  تو چینل کو سبسکرائب کر دیں لایک کر دیں اور شئیر بھی کریں اور اگر ہو سکے تو گھنٹی کے نشان کو کلک کر دیں تاکہ ہماری نئی آنے والی ویڈیوز کی آپ کو بروقت اطلاح ہوجائے ۔

 تین چمچے پانی میں شامل کرتے ہیں۔ اس کے بعد اس میں  ہلدی  ایک چائے کا چمچا شامل کر دیتے ہیں۔

لال مرچ پیسی ہوئ نصف چائے کا چمچا  اور نمک نصف چائے کا چمچہ  اس میں  شامل  کر دیتے ہیں

اچھی طرح سے مکس کرتے ہیں اور ایک منٹ کے لئے اس کو بھون لیتے ہیں۔ 

پیاز چھوٹے سائز کے ان کو چار پانچ ٹکڑوں میں کاٹ لیتے ہیں۔ ان ٹکڑوں کو ہانڈی میں شامل کر دیتے ہیں

تقریبا ایک لیٹر سے کم پانی یا اتنا پانی کہ اس میں پائے ڈوب جائیں  شامل کر دیتے ہیں۔ تھوڑا تیکھا پن لانے کے لیے اس مرحلے پر آپ چند ہری مرچیں بھی شامل کر سکتے ہیں اور ادرک کا آدھا انچ کا ٹکڑا اس میں شامل کردیا دیا جاتا ہے۔

ایک ابال لینے کے بعد اس کو ڈھک  دیتے ہیں اور چولھے کی آنچ کو کم کردیتے ہیں ایک گھنٹے کے لیے اسے پکنے کے لیے چھوڑ دیتے۔ اب وقت ہے کہ چیک کریں کہ پائے گل گئے ہیں یا نہیں !

دیکھ سکتے ہیں  کہ پائے کافی حد تک گل چکے ہیں اور جو معمولی نے کسر رہے  گی ہے  وہ بقایا  پکانے کا عمل میں پوری ہو جائ گی۔ 

 اب اگلا مرحلہ شروع ہوتا ہے کہ پائوں کو الگ کر لیتے ہیں اور یخنی کو چھان لیتے ہیں مصالحہ بنانے کے لیے درکار اشیاء تیار ہیں 

ہانڈی کو دوبارہ چھولے پر چڑھا دیتے ہیں اور اس میں ایک کھانے کا چمچہ کھانے کا تیل شامل کر دیتے ہیں  اور وہ پیاز جو ہم نے یخنی میں سے نکالی تھی اس میں شامل کر دیتے ہیں اور اس کو بھون لیتے ہیں۔

 نصف چائے  کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے اس کو بھون لیتے ہیں۔ 

 پائے مصالحہ پاؤڈر چار کھانے کے چمچے شامل کر دیتے ہیں آپ بازار کے ریڈی میڈ پیکٹ والے مصالحہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس مصالحہ کی ریسیپی  آپ ویڈیو کے ڈسکرپشن میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔

پائے مصالحہ اچھی طرح سے بھن گیا ہے ۔ اس میں ابلے ہوئے شامل کرکے تھوڑی سی دیر کیلئے بھون لیتے ہیں۔ 

 آئیں۔۔  کچھ پائے کھانے کے فوائد سے متعلق بات کرلیتے ہیں پائے کی یخنی صحت کے حوالے سے انتہائی مفید ہے غذائیت  کے لحاظ سے اس میں معدنیات اور پروٹین کی ایک بڑی مقدار شامل ہے یخنی میں کولوجن، گلاٹامن ، گلائیں سین اور پرولین اجزاء شامل ہیں۔ جو انسانی جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں اور قوت مدافعت میں اضافہ کرتے ہیں جوڑوں اور ہڈیوں مسل اور جلد کی نشونما میں بہت فائدہ مند ہے یہ اجزاء  نیند اور یاداشت کو بہتر بناتے ہیں۔اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ یہ وزن بڑھاتا ہے ایسا ہرگز نہیں بلکہ یہ تو وزن کم کرنے میں معاونت کرتا ہے ۔ چلیں واپس اب ہانڈی کی طرف آتے ہیں۔ نصف کپ دہی کو پھینٹ  نے کے بعد اس میں شامل کر دیتے ہیں

ایک منٹ کے لئے اسے پکالیتے ہیں  

اور اب وقت ہے اس میں یخنی شامل کرنے کا ۔وہ شامل کر لیتے ہیں

 مکس کرنے کے بعد پانچ منٹ کے لئے اسکو ڈھک کر  رکھ دیتے ہیں آنچ کو بھی دھیما کر دیتے ہیں

واہ ! کیا زبردست خشبو ہے  پائے کی ایک مخصوص خشبو ہوتی ہے اور اسکے مصالحوں  کی جس سے پوراکچن مہک گیا ہے  ۔ اب گارنش کے لیے جولین ادرک کاٹ لیتے ہیں۔ 

ڈس آوٹ کرتے ہیں۔

امید آج کی ریسیپی آپ کو پسند آئی ہوگی 

اپنی قیمتی رائے کے اظہار کے لیے نیچے کومینت میں ٹائپ کریں ۔

 اور ہاں جن لوگوں نے اب تک سبسکرائب نہیں کیا وہ سبسکرائب ضرور کرلیں  تاکہ ہماری نئی  آنے والی ویڈیو کی آپ کو بروقت اطلاع ہو جائے۔ اس کے ساتھ ہی  ظہور طارق کو دیں اجازت خوش رہیں اور آپنے پیاروں کو بھی خوش رکھیں


Comments

Popular posts from this blog

Farewell Party On Retirement of Employees of National Training Bureau #zahoortariq

  Farewell Party On Retirement  of Employees Farewell Party On Retirement  of Employees of National Training Bureau #zahoortariq #retirement #ntb   ntb